الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
المرض والجنائز والقبور
بیماری، نماز جنازہ، قبرستان
1176. ایک میت پر تین ایام کے بعد نمازہ جنازہ
حدیث نمبر: 1750
- (صلى على مَيِّتٍ بعد موتِهِ بثلاثٍ).
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک میت پر اس کی موت کے تین دن بعد نماز جنازہ پڑھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1750]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3031