الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
المرض والجنائز والقبور
بیماری، نماز جنازہ، قبرستان
1206. مریضوں کو کھانے پینے پر مجبور نہ کیا جائے، کیونکہ . . .
حدیث نمبر: 1786
-" لا تكرهوا مرضاكم على الطعام والشراب، فإن الله يطعمهم ويسقيهم".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مریضوں کو کھانے پینے پر مجبور نہ کیا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ انہیں کھلاتا پلاتا رہتا ہے۔ یہ حدیث سیدنا عقبہ بن عامر جہنی، سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف، سیدنا عبداللہ بن عمر اور سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1786]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 727