الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
اللباس والزينة واللهو والصور
لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر
1315. جنت کی مہندی
حدیث نمبر: 1981
-" سيد ريحان أهل الجنة الحناء".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل جنت کے خوشبو دار پودوں کا سردار مہندی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1981]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1420