الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
اللباس والزينة واللهو والصور
لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر
1344. درندوں کے چمڑے کا لباس اور ان پر سوار ہونا منع ہے
حدیث نمبر: 2024
-" نهى عن لبوس جلود السباع والركوب عليها".
خالد بن معدن کہتے ہیں سیدنا مقدام بن معدیکر ب رضی اللہ عنہ، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہا: میں تجھے اللہ تعالیٰ کا واسطہ دے کر کہتا ہوں، کیا تو جانتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کے چمڑوں کے لباس اور ان پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 2024]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1011