الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
1434. بدفالی کی بنا پر کسی کام کے ارادے کو ترک نہیں کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 2178
-" من ردته الطيرة، فقد قارف الشرك".
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جو آدمی، برے شگون کی وجہ سے (کسی کام سے) رک جاتا ہے، وہ شرک سے آلودہ ہو جاتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2178]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1065