الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
1436. اللہ کی مدد کی بنیاد صبر پر اور آسانی کی بنیاد مشکل پر ہے
حدیث نمبر: 2180
-" النصر مع الصبر والفرج مع الكرب وإن مع العسر يسرا وإن مع العسر يسرا".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مدد، صبر کے ساتھ ہوتی ہے، کشادگی، رنج و غم کے ساتھ ہوتی ہے اور بلاشبہ تنگی کے ساتھ آسانی ہوتی ہے اور بیشک تنگی کے ساتھ آسانی ہوتی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2180]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2382