الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1602. غیظ و غضب سے اجتناب کرنے کی نصیحت
حدیث نمبر: 2414
-" اجتنب الغضب".
ایک صحابی رسول بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: میرے لیے ایسے امور کی نشاندہی کریں، جن کو میں اپنی زندگی میں اپنا لوں اور زیادہ (‏‏‏‏امور) بیان نہ کریں کیونکہ میں بھول جاتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غیظ و غضب سے پرہیز کر۔ ‏‏‏‏اس شخص نے پھر وہی سوال کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏(‏‏‏‏بس) تو غصے سے (‏‏‏‏ہی) اجتناب کر۔ ‏‏‏‏ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2414]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 884