الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1616. وفائے عہد اور نرم مزاجی کی فضیلت
حدیث نمبر: 2439
-" إن خير عباد الله من هذه الأمة الموفون المطيبون".
سیدنا ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلاشبہ اس امت میں سے اللہ تعالیٰ کے بہترین بندے وہ ہیں جو وعدہ پورا کرنے والے، نرم مزاج (اور خوش اخلاق) ہوں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2439]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2848