الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1619. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اہل و عیال کے ساتھ رحمدلی
حدیث نمبر: 2442
-" كان أرحم الناس بالعيال والصبيان".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہل و عیال اور بچوں پر لوگوں میں سے سب سے زیادہ رحم کرنے والے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2442]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2089