الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1643. جھوٹ سنگین جرم ہے
حدیث نمبر: 2472
-" ما كان خلق أبغض إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم من الكذب، وما اطلع منه على شيء عند أحد من أصحابه، فيبخل له من نفسه حتى يعلم أن (قد) أحدث توبة!".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک جھوٹ سے بڑھ کر کوئی عادت زیادہ نفرت و بغض والی نہیں تھی۔ جب آپ کو اپنے صحابہ میں سے کسی کے بارے میں اس کا پتہ چلتا تو آپ اس سے میل ملاپ کم کر دیتے حتی کہ معلوم ہو جاتا کہ اس نے توبہ کر لی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2472]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2052