الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1646. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، فرزندان امت کے باپ اور زوجات رسول ان کی مائیں ہیں
حدیث نمبر: 2475
- (أما ترضى أن أكون أنا أبوك، وعائشة أمّكَ؟ قاله لبشرِ ابنِ عقربة حين بكى لاستشهاد أبيه).
سیدنا بشر بن عقربہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ‏‏وہ کہتے ہیں: میرا باپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی غزوہ میں شہید ہو گیا، ‏‏‏‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے اور میں رو رہا تھا۔ آپ نے مجھے کہا: خاموش ہو جاؤ، کیا تو اس بات پر راضی نہیں ہو گا کہ میں تیرا باپ ہوں اور عائشہ تیری ماں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2475]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3249