الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1683. سخت دل لوگ خسارے میں
حدیث نمبر: 2513
-" خاب عبد وخسر لم يجعل الله تعالى في قلبه رحمة للبشر".
عمرو بن حبیب نے سعید بن خالد بن عمرو بن عثمان سے کہا: کیا آپ کو معلوم نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایسا بندہ ناکام و نامراد ہوا جس کے دل میں اللہ تعالیٰ نے انسانیت کے لیے نرمی نہیں رکھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2513]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 456