الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1709. کسی پر لعنت کرنا کبیرہ گناہ ہے
حدیث نمبر: 2544
-" كنا إذا رأينا الرجل يلعن أخاه رأينا أن قد أتى بابا من الكبائر".
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب ہم کسی آدمی کو دیکھتے کہ وہ اپنے بھائی پر لعنت کر رہا ہو تو ہمارا خیال ہوتا تھا کہ اس نے کبیرہ گناہوں میں سے ایک گناہ کا ارتکاب کیا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2544]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2649