الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1742. مومن لعن طعن کرنے والا نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 2579
-" لا ينبغي للمؤمن أن يكون لعانا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن کے لیے یہ مناسب نہیں کہ وہ لعن طعن کرنے والا ہو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2579]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2636