الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1748. نماز اور غلاموں کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرنا
حدیث نمبر: 2586
-" اتقوا الله في الصلاة وما ملكت أيمانكم".
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مرض الموت کے دوران فرمایا: نماز اور اپنے غلاموں (‏‏‏‏اور مالوں) کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کلمات باربار دہرائے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2586]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 868