الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1762. دعا کے آداب
حدیث نمبر: 2612
- (إذا أراد أحدكم أن يسأل؛ فليبدأ بالمدحة والثناء على الله بما هو أهله، ثم ليصل على النبي - صلى الله عليه وسلم -، ثم ليسأل بعد؛ فإنه أجدر أن ينجح).
سیدنا عبدالله بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب کوئی آدمی (‏‏‏‏الله تعالیٰ سے) سوال کرنے لگے تو وہ پہلے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا، جو اس کے لائق ہے، بیان کرے، پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے، اس کے بعد دعا کرے۔ اس طرح کرنے سے ممکن ہو گا کہ وہ کامیاب ہو جائے (‏‏‏‏اور اپنی مطلوبہ چیز پا لے)۔ یہ موقوف حدیث، مرفوع کے حکم میں ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2612]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3204