الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1772. یہودیوں کا انداز سلام
حدیث نمبر: 2645
-" تسليم الرجل بإصبع واحدة يشير بها فعل اليهود".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کا ایک انگلی سے اشاره کر کے سلام دینا یہودیوں کا انداز ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2645]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1783