الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1787. وسیع مجلس بہترین ہوتی ہے
حدیث نمبر: 2676
-" خير المجالس أوسعها".
عبدالرحمٰن بن ابو عمره انصاری کہتے ہیں: سیدنا ابو سعيد رضی اللہ عنہ کو اس کی قوم کے ایک جنازے کی خبر دی گئی، انہوں نے ذرا دیر کی تاکہ لوگ اپنی اپنی جگہ پر آ جائیں۔ جب وه آئے اور لوگوں نے دیکھا تو وہ آگے پیچھے ہونے لگے اور بعض افراد اس لیے کھڑے ہو گئے کہ ان کی نشست پہ آپ تشریف رکھیں۔ آپ نے فرمایا: آگاہ ہو جاؤ! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: وسیع مجلس سب سے بہتر ہوتی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2676]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 832