الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1794. رات کے چھا جانے کے بعد گفتگو سے اجتناب کیا جائے
حدیث نمبر: 2689
-" إياك والسمر بعد هدأة الليل، فإنكم لا تدرون ما يأتي الله من خلقه".
سیدنا جابر بن عبدالله رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات چھا جانے کے بعد رات کو گفتگو کرنے سے بچو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ اپنی کس مخلوق کو لانے والے ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2689]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1752