الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1800. رخصت ہونے کے لیے مہمان کا میزبان سے اجازت لینا
حدیث نمبر: 2698
-" إذا زار أحدكم أخاه فجلس عنده، فلا يقومن حتى يستأذنه".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی اپنے بھائی کی زیارت کے لیے جائے اور اس کے پاس بیٹھ جائے تو وہاں سے بلا اجازت نہ اٹھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2698]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 182