الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1811. خطبہ کے آداب
حدیث نمبر: 2712
-" كل خطبة ليس فيها تشهد فهي كاليد الجذماء".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ خطبہ، جس میں تشہد نہ ہو، کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2712]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 169