الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1827. بزرگوں کا احترام کرنا
حدیث نمبر: 2728
-" أمرني جبريل أن أقدم الأكابر".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جبرائیل نے مجھے حکم دیا کہ میں بڑوں کو مقدم کیا کروں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2728]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1555