الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1868. تکیہ، تیل اور دودھ رد نہ کیا جائے
حدیث نمبر: 2781
-" ثلاث لا ترد: الوسائد والدهن واللبن".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین چیزوں کو رد نہ کیا جائے: تکیہ، تیل اور دودھ۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2781]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 619