الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1876. نبی مہربان کا نابینے کی تمارداری کرنا
حدیث نمبر: 2793
-" الناس يومئذ على جسر جهنم".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمیں اس صاحب بصیرت آدمی کے پاس لے چلو جو بنو واقف قبیلے کا ہے، تاکہ ہم اس کی تیمارداری کر سکیں۔ اور وہ نابینا آدمی تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2793]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 561