سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوڑا وہاں لٹکاؤ، جہاں سے گھر والوں کو نظر آئے۔“[سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2804]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1446
حدیث نمبر: 2805
-" علقوا السوط حيث يراه أهل البيت فإنه لهم أدب".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسی جگہ پر کوڑا لٹکاؤ، جہاں سے گھر والے افراد کو نظر آ سکے، کیونکہ یہ ان کے لیے با ادب ہونے کا سبب ہے۔“[سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2805]