الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1890. «ذالك ادني ان لا تعولوا» کی تفسیر
حدیث نمبر: 2809
- (في قوله تعالى: (ذلك أدنى أن لا تعولوا)، قال: أن لا تجورُوا).
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد باری تعالیٰ: «ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا» کا معنی بیان کرتے ہوئے فرمایا: (‏‏‏‏زیادہ قریب ہے کہ ایسا کرنے سے) تم ظلم نہ کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2809]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3222