الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1901. غیبت منع ہے
حدیث نمبر: 2821
-" لا يعضه بعضكم بعضا".
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی کسی کی چغلی نہ کرے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2821]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2443