الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1933. مسلمان بھائی کی ضرورت پوری کرنے کا صلہ
حدیث نمبر: 2858
-" من يكن في حاجة أخيه يكن الله في حاجته".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2858]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2362