الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
1967. قرآن میں جھگڑا کرنا
حدیث نمبر: 2896
-" لا تجادلوا في القرآن، فإن جدالا فيه كفر".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن میں مت جھگڑو، کیونکہ اس میں جھگڑا کرنا کفر ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2896]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2419