الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
2120. واعظین کی اقسام
حدیث نمبر: 3149
-" القصاص ثلاثة: أمير أو مأمور أو محتال".
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قصص بیان کرنے والے (واعظین و خطبا) تین اقسام کے ہوتے ہیں: ?? امیر، ② مامور اور ③ متکبر۔ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3149]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2020