الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2155. فرشتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو امت کا درود پہنچاتے ہیں
حدیث نمبر: 3201
-" إن لله ملائكة سياحين في الأرض يبلغوني عن أمتي السلام".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے بعض فرشتے زمین میں گھومتے پھرتے رہتے ہیں، وہ مجھے میری امت کے افراد کا سلام پہنچاتے رہتے ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3201]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2853