الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2233. سیدنا دحیہ رضی اللہ عنہ جبریل علیہ السلام کے مشابہ تھے
حدیث نمبر: 3399
-" أشبه ما رأيت بجبرائيل دحية الكلبي".
ابن شہاب مرسلاً بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے جبریل کے سب سے زیادہ مشابہ دحیہ کلبی کو پایا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3399]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1111