الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2260. چوٹ لگتے وقت بسم اللہ کہنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 3440
-" لو قلت: (بسم الله)، لطارت بك الملائكة والناس ينظرون إليك".
موسیٰ بن طلحہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ غزوہ احد والے دن مجھے ایک تیر لگا۔ میں نے کہا: «حس» ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم «بسم الله» کہتے تو فرشتے تجھے لے کر اڑ جاتے اور لوگ دیکھ رہے ہوتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3440]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2171