الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2266. سیدنا دحیہ کلبی اور سیدنا عروہ رضی اللہ عنہما جبریل اور عیسی علیہما السلام کے مشابہ
حدیث نمبر: 3446
-" دحية الكلبي يشبه جبرائيل وعروة بن مسعود الثقفي يشبه عيسى بن مريم وعبد العزى يشبه الدجال".
عامر شعبی کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنوامیہ کے تین افراد کو تشبیہ دیتے ہوئے فرمایا: دحیہ کلبی جبریل کے مشابہ ہے، عروہ بن مسعود ثقفی عیسیٰ بن مریم کے مشابہ ہے اور عبدالعزی دجال کے مشابہ ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3446]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1857