الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2269. ورقہ کی فضیلت
حدیث نمبر: 3449
-" لا تسبوا ورقة فإني رأيت له جنة أو جنتين".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ورقہ کو گالیاں نہ دیا کرو، کیونکہ میں نے اس کے لیے ایک باغ یا دو باغ دیکھے ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3449]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 405