الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2278. ہر زمانے میں سابقین کا وجود
حدیث نمبر: 3458
-" في كل قرن من أمتي سابقون".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے ہر زمانے میں سبقت لے جانے والے پائے جائیں گے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3458]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2001