الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2299. سیدنا زید بن عمرو رضی اللہ عنہ کی فضیلت
حدیث نمبر: 3496
-" دخلت الجنة فرأيت لزيد بن عمرو بن نفيل درجتين".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں جنت میں داخل ہوا اور زید بن عمرو بن نفیل کے دو درجے دیکھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3496]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1406