سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی یہ کہے کہ لوگ تباہ ہو گئے ( کوئی حال نہیں رہا لوگوں کا)، تو وہ ان میں سب سے زیادہ تباہ ہونے والا ہو گا۔“[سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3613]