الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث
فتنے، علامات قیامت اور حشر
2368. دن بدن شر و فساد عام ہوتا جائے گا
حدیث نمبر: 3670
-" ما من عام إلا الذي بعده شر منه حتى تلقوا ربكم".
زبیر بن عدی کہتے ہیں: ہم سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور حجاج کی طرف سے ہونے والی تکلیف کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر بعد والا سال پہلے والے سال سے برا ہو گا، (‏‏‏‏ یہ سلسلہ یونہی جاری رہے گا) حتیٰ کہ تم اپنے رب سے جا ملو گے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3670]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1218