الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث
فتنے، علامات قیامت اور حشر
2405. ساٹھ سن ہجری کے بعد والے امرا سے پناہ مانگنا
حدیث نمبر: 3726
- (تعوَّذُوا باللهِ من رأس السبعينِ، وإمارةِ الصبيانِ).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ستر سال کے بعد والے دور سے اور لڑکوں کی حکومت سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3726]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3191