الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث
فتنے، علامات قیامت اور حشر
2407. فتوحات سے پہلے کا زمانہ زیادہ خیر والا تھا
حدیث نمبر: 3728
-" ستفتح عليكم الدنيا حتى تنجد الكعبة. قلنا: ونحن على ديننا اليوم، قال: وأنتم على دينكم اليوم، قلنا: فنحن يومئذ خير أم اليوم؟ قال: بل أنتم اليوم خير".
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب تم دنیا کو فتح کر لو گے، حتیٰ کہ کعبہ کو آراستہ کیا جائے گا۔ ہم نے کہا ہم تو اس وقت اپنے دین پر قائم ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم آج اپنے دین پر قاہم ہو۔ ہم نے کہا: ہم آج بہتر ہیں یا اس وقت ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم آج بہتر ہو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3728]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1884