الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث
فتنے، علامات قیامت اور حشر
2414. قدریہ اور مرجئہ
حدیث نمبر: 3735
-" صنفان من أمتي لا يردان علي الحوض: القدرية والمرجئة".
محمد بن عبدالرحمٰن بن ابو لیلی اپنے باپ سے، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے دو قسم کے افراد حوض پر نہیں آ سکیں گے: قدریہ اور مرجئہ۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3735]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2748