الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث
فتنے، علامات قیامت اور حشر
2439. بہترین موت کون سی ہے
حدیث نمبر: 3766
-" نعم الميتة أن يموت الرجل دون حقه".
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: بہترین موت یہ ہے کہ آدمی اپنا حق وصول کرتا ہوا مارا جائے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3766]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 697