الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
2552. یحیٰی علیہ السلام سے کوئی خطا سرزد نہیں ہوئی
حدیث نمبر: 3911
-" ما من أحد من ولد آدم إلا قد أخطأ، أو هم بخطيئة، ليس يحيى بن زكريا".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کے علاوہ آدم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہر فرد نے کوئی نہ کوئی خطا کی یا خطا کا ارادہ کیا۔ یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص یا ان کے باپ سیدنا عمرو، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہم اور حسن بصری اور یحییٰ بن جعدہ سے مرسلاً روایت کی گئی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3911]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2984