الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم
2568. جنتی لوگوں کا ہمیشہ بیدار رہنا
حدیث نمبر: 3933
-" النوم أخو الموت ولا ينام أهل الجنة".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏ نیند، موت کی ہی ایک قسم ہے اور (‏‏‏‏ یہی وجہ ہے کہ) جنت والے نہیں سوئیں گے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3933]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1087