الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم
2594. جنت کی کنگھی اور انگیٹھیوں میں جلنے والی لکڑی
حدیث نمبر: 3964
-" أهل الجنة أمشاطهم الذهب ومجامرهم الألوة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل جنت کی کنگھیاں سونے کی ہوں گے اور ان کی انگیٹھیوں میں (‏‏‏‏جلانے کے لیے) خوشبودار لکڑی ہو گی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3964]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2869