-" من نصر أخاه بالغيب نصره الله في الدنيا والآخرة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے بھائی کی عدم موجودگی میں اس کی مدد کی، تو اﷲ تعالیٰ دنیا و آخرت میں اس کی مدد کرے گا۔“[سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: 4085]