الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
ایمان کا بیان
2. ایمان کے کاموں کا بیان۔
حدیث نمبر: 9
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں رکھتا ہے اور حیاء (بھی) ایمان کی (شاخوں میں سے) ایک شاخ ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 9]