الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
ایمان کا بیان
4. (اس بیان میں کہ) کون سا اسلام افضل ہے؟
حدیث نمبر: 11
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کون سا اسلام افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اس شخص کا اسلام) جس کی زبان اور ہاتھ سے (دوسرے) مسلمان ایذا نہ پائیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 11]