حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
12. پانی سے استنجاء کرنا (بھی سنت ہے)۔
حدیث نمبر:
121
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
جب اپنی حاجت کے لیے نکلتے تھے تو میں اور ایک اور لڑکا
(دونوں)
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے پیچھے جاتے تھے اور ہمارے ساتھ پانی کا ایک ظرف
(برتن)
ہوتا تھا۔
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 121]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back